Dear Visitor! Welcome to Al-Huda Publications (Pvt) Ltd.'s eStore.
Fast Shipping
Secure Shopping
Call Center

Dua'ain Awr Azkaar

Items 1 to 14 of 35 total

per page
Page:
  1. 1
  2. 2
  3. 3

Grid  List 

Set Ascending Direction
  1. Wa Iyyaka Nasta'in (Medium)

    Wa Iyyaka Nasta'in (Medium)

    $ 0.85

    اس کتاب میں صبح وشام کے اذکار کے ساتھ ایسی دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں جو مصیبتوں، پریشانیوں، آفات اور بلاؤں سے حفاظت کے لیے سنت ِنبوی ۖ سے ثابت ہیں۔ ان کا پورے خشوع و خضوع سے پڑھنا ان شاء اللہ فائدہ مند ہوگا۔

    Learn More
  2. Wa Iyyaka Nasta'in - Supplications for morning evening and protection

    Wa Iyyaka Nasta'in - Supplications for morning evening and protection

    $ 1.30

    This book is a compilation of words of remembrance for the morning and evening, along with supplications for the afflictions of anxiety and sorrow, and protection from evil and misfortune supported with evidences from the authentic Sunnah of the Holy Prophe(s.a.w).

    Learn More
  3. Du'a Kijiyay

    Du'a Kijiyay

    $ 2.50

    مسنون دعاوٗں پر مبنی ایک بہت ہی جامع کتاب ہےجس میں آپ کو اپنی ہر مشکل اور ضرورت کے وقت مانگنے کے لیے بہتریں مناجات ملیں گی۔

    Learn More
  4. Supplications for Attaning Knowledge

    Supplications for Attaning Knowledge

    $ 0.15

    The bookmark sized card consists of supplications for seeking knowledge with translation to attain maximum benefit from the knowlegde that is attained.

    Learn More
  5. Bistar Par Lait-tay Hu'ay

    Bistar Par Lait-tay Hu'ay

    $ 0.07

    بستر پر لیٹتے وقت ان کلمات کو پڑھنا سنت ہے۔ اس چھوٹے سے کارڈ کو باآسانی اپنے بستر کے پاس رکھا جا سکتا ہے۔ ہر رات بہترین اجر کمانے کا موقع پائیں۔

    Learn More
  6. Aayat al-Kursi Hifazat Ka Zari'ah

    Aayat al-Kursi Hifazat Ka Zari'ah

    $ 0.05

    اس پوسٹر میں آیت الکرسی ترجمہ کے ساتھ لکھی گئی ہے تاکہ حفاظت کے لیے اسے وقتا فوقتا پڑھا جا سکے۔

    Learn More
  7. Dajjaal Kay Fitnay Say Panah Mangna

    Dajjaal Kay Fitnay Say Panah Mangna

    $ 0.05

    اس پوسٹر میں فتنوں سے بچنے کی دعا ترجمہ کے ساتھ لکھی گئی ہے تاکہ حفاظت کے لیے اسے وقتا فوقتا پڑھا جا سکے۔

    Learn More
  8. Sonay Kay Waqt Ki Du'a

    Sonay Kay Waqt Ki Du'a

    $ 0.07

    مومن کی زبان ذکر الہی سے ہر وقت تر رہتی ہے۔ اس کارڈ پر سوتے وقت کی دعا کو خوبصورت انداز میں لکھا گیا ہے تاکہ یاددہانی ہوتی رہے۔

    Learn More
  9. Husul e 'Ilm Mein Madad Gaar Dua'ain

    Husul e 'Ilm Mein Madad Gaar Dua'ain

    $ 0.15

    رسول اللہ نے فرمایا: طلبِ علم ہر مسلمان پر فر ض ہے ۔ علم انسان کو جانور سے ممتاز کرتا ہے۔ قرآن و حدیث میں علم کے حصول کے لیے جو دعائیں پائی جاتی ہیںان کو اس کارڈ میں مرتب کیا گیا ہے تاکہ ہم نہ صرف علم حاصل کریں بلکہ اس سے بہترین طریقے سے مستفید ہوں۔

    Learn More
  10. Hifazat Ki Dua'ain

    Hifazat Ki Dua'ain

    $ 0.30

    اپنی زندگی میں ہم مختلف قسم کی آزمائشوں سے گزرتے ہیں خوف و خطر ہمیشہ ہمارا پیچھا کرتے ہیں۔ ان حالات میں حفاظت کی ان دعاوٗں کو اپنا معمول بنائیں اور اللہ کی پناہ حاصل کریں۔

    Learn More
  11. Saleh Awlad Kay Li'ay Dua'ain/ Supplications for righteous children

    Saleh Awlad Kay Li'ay Dua'ain/ Supplications for righteous children

    $ 0.20

    صالح اولاد کے لیے دعائیں انبیا نے بھی مانگیں کیونکہ ہر انسان کی خواہش ہے کہ ان کی اولاد دنیا و آخرت میں ان کے لیے بہترین سرمایا بنیں۔ ان دعاوٗں کو کثرت سے مانگے تاکہ اللہ آپ کو صالح اولاد سے نوازے۔

    Learn More
  12. Fahm al-Qur'an Mein Madad Gaar Dua'ain

    Fahm al-Qur'an Mein Madad Gaar Dua'ain

    $ 0.07

    رسول اللہ ۖ نے فرمایا '' تم میں سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جو قرآن کا علم حاصل کریں اور( دوسروں کو) کو اس کی تعلیم دیں۔ '' آئیے! ان دعاوئں کو مانگیں تاکہ ہم اہل القرآن بن جائیں۔

    Learn More
  13. Tahajjud Ki Dua'a

    Tahajjud Ki Dua'a

    $ 0.15

      Size A4  رسول اللہ ۖ کا معمول تھا کہ جب آپ تہجد کے لیے اٹھتے تواس دعا کو پڑھا کرتے تھے۔ آپ بھی اس دعا کو اپنا معمول بنایئں اور اپنے عزیز و اقارب میں بھی عام کریں۔ 

    Learn More
  14. Du'a e Istiftah

    Du'a e Istiftah

    $ 0.05

    نماز کے آغاز میں جو دعا پڑھی جاتی ہے اسے دعائے استفتاح کہتے ہیں۔ اس پوسٹر میں استفتاح کی مسنون دعاوٗں کو اکھٹا کیا گیا ہے تاکہ ان کو یاد کر لیا جائے اورنماز میں پڑھا جائے۔ انشاٗاللہ خشوع میں اضافہ ہو گا۔

    Learn More

Items 1 to 14 of 35 total

per page
Page:
  1. 1
  2. 2
  3. 3

Grid  List 

Set Ascending Direction