Dear Visitor! Welcome to Al-Huda Publications (Pvt) Ltd.'s eStore.
Fast Shipping
Secure Shopping
Call Center

Wa Iyyaka Nasta'in (Medium)

Be the first to review this product

Bookmark and Share
$ 0.85
Wa Iyyaka Nasta'in (Medium) is available for purchase in increments of 1

Quick Overview

اس کتاب میں صبح وشام کے اذکار کے ساتھ ایسی دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں جو مصیبتوں، پریشانیوں، آفات اور بلاؤں سے حفاظت کے لیے سنت ِنبوی ۖ سے ثابت ہیں۔ ان کا پورے خشوع و خضوع سے پڑھنا ان شاء اللہ فائدہ مند ہوگا۔

Wa Iyyaka Nasta'in (Medium)

Double click on above image to view full picture

Zoom Out
Zoom In

More Views

انسان اپنی زندگی میں مختلف طرح کے خوف اور غم کا شکار رہتا ہے جن سے نجات کے لیے وہ کسی ایسی ہستی کی طرف رجوع کرناچاہتا ہے جو ان کا مداوا کر سکے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ذات صرف اور صرف اللہ ہی کی ہے جو ہماری مدد کرنے پر پوری طرح قادر ہے اس لیے ہمیں ہر مشکل میں اسی کی طرف رجوع کرنا چاہیے ۔ اس کتاب میں صبح وشام کے اذکار کے ساتھ ایسی دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں جو مصیبتوں، پریشانیوں، آفات اور بلاؤں سے حفاظت کے لیے سنت ِنبوی ۖ سے ثابت ہیں۔ ان کا پورے خشوع و خضوع سے پڑھنا ان شاء اللہ فائدہ مند ہوگا۔

Author Dr.Farhat Hashmi
Language Arabic, Urdu
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
SKU 04010001
Weight (gram) 1100.0000

Other people marked this product with these tags:

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.


Write Your Own Review

You're reviewing: Wa Iyyaka Nasta'in (Medium)

How do you rate this product? *

  Rate
Product