Sale!

A002 Wa Iyyaka Nasta’in (Medium) Revised Edition

Rs. 240.00

اس کتاب میں صبح وشام کے اذکار کے ساتھ ایسی دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں جو مصیبتوں، پریشانیوں، آفات اور بلاؤں سے حفاظت کے لیے سنت ِنبوی ۖ سے ثابت ہیں۔ ان کا پورے خشوع و خضوع سے پڑھنا ان شاء اللہ فائدہ مند ہوگا۔

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: 04010001 Categories: ,

الحمدُ للّٰہ !  الھدیٰ پبلیکیشنز کی مقبول ترین کتاب  ” وایَّا کَ نَستَعِین”  کا نظر ثانی شدہ ایڈیشن منظر عام پر آ گیا ہےجس میں نہ صرف موضوعات کو ازسر نو ترتیب دیا گیا ہے بلکہ مزید دعاؤں کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ چند نئے موضوعات بھی شامل کیے  گیے ہیں ، جیسے رات کے اذکار ، نظر اور حسد کا دم اور زیارت قبور کی دعائیں۔اس ایڈیشن کی خاص بات یہ کہ دعاؤں کے ساتھ ہی احادیث مع حوالہ جات تحریر کر دی گئی ہیں جو قارئین کرام کے لئےیقینًا مفید ثابت ہوں گی۔

Author Dr. Farhat Hashmi
Language Urdu, Arabic
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
Weight 0.120 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “A002 Wa Iyyaka Nasta’in (Medium) Revised Edition”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
PKR Pakistani rupee