Sale!

23 القرآن – تدبر و عمل – جز Tadabur Wa Amal Juz 23

Rs. 488.00

ایک ایسی کتاب ہے جس میں مشہور عربی تفاسیر  سے ایسے اہم نکات کو یکجا کیا گیا ہے جو قرآن پر تدبر کرنے پر ابھارتے ہیں اور عملی زندگی میں غورو فکر کرنے میں بے انتہا مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس کتاب میں قاری کی سہولت کے لیے اردو لفظی ترجمہ بھی شامل کر دیا گیا ہے ۔ یہ کتاب قرآن فہمی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: 03010193 Categories: , ,

قرآن پر غورو فکر کرنا اور اس کے معنی و مفہوم کو گہرائی کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت حاصل کرنا اور پھر اس پر عمل کرنا ہر مسلمان کی خواہش ہے۔ زیر نظر کتاب” القرآن تدبروعمل” ایک ایسا تدریسی مصحف ہےجو اس مقصد کو پورا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔مؤلف نے اس کتاب جس میں سولہ مفسرین کی تفاسیر سے قاری کے لیے نہ صرف غوروفکر کے نکات کو یکجا کیا گیا ہے بلکہ آیات کی توجیہات کے ساتھ ساتھ عمل کرنے والی آیات کی طرف نشان دہی بھی کی گئی ہے اورساتھ ہی عمل کی ترغیب دلای گی ہے ،ہر سورۃ کےآغاز میں مشکل الفاظ کے معنی درج ہیں جوقاری کے لیے از خود سمجھنے اور تدبر کرنےمیں آسانی فراہم کرتے ہیں ۔ الحمد للہ! الھدٰی پبلی کیشنز “مرکز المنہاج” ریاض کا شائع کردہ مصحف “القرآن تدبروعمل” کو قاری کی سہولت کے لیے قرآن مجید کے لفظی اردو ترجمہ کے ساتھ ہر پارہ کو الگ الگ سے شائع کر رہا ہے۔ الھدی پبلی کیشنز کی یہ کاوش قابل تحسین ہے اور دینی کتب میں ایک قابل قدر اضافہ ہے ،چنانچہ اب اس سہولت سے ہر صاحب علم استفادہ کرسکتا ہے۔ نوٹ :اس کتاب کے اب تک شائع کردہ پاروں (سورتوں) پرمبنی استاذہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے دروس آڈیوز کی صورت میں ” الھدی” کی ویب سائٹس پرہر خاص و عام کے لیے دستیاب ہیں۔

Author Dr. Farhat Hashmi
Language Urdu, Arabic
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
Weight .550 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “23 القرآن – تدبر و عمل – جز Tadabur Wa Amal Juz 23”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
PKR Pakistani rupee