امام شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا:آپ کو علم(حدیث) کیسے ملا؟ انہوں نے کہا:کسی پر سہارا نہیں کیا۔ مختلف شہروں میں علما سے مستفید ہونے کے لیے گیا ، پہاڑ کی طرح صبر کیا اور کوّے کی طرح صبح سویرے جاگا۔
علمِ حدیث کی جستجو اور شوق رکھنے والوں کے لیے الھدیٰ پبلی کیشنز نےکتاب “المنظومۃ البیقونیۃ” شائع کی ہے ۔ یہ کتاب علم حدیث کی مختلف اصطلاحات کو نایاب اشعار کی صورت میں بیان کرتی ہے۔ جن کو 1070ھ کے عالم طہ بن محمد بیقونی رحمہ اللہ نے مرتب کیا۔
Author | طہ بن محمد بیقونی |
Language | Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.