Husn-e-Akhlaq
اس کتاب میں ان اخلاقی خوبیوں کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے جن کو اپنانے کی تلقین ہمارے پیارے نبی ۖ نے کی ہے۔ ان خوبیوں میں سچائی، نرمی ، رحم ، صبر و شکر ، شرم و حیا ، امانت ، عفو و درگذر ، محبت، خیر خواہی ، صلہ رحمی ، انداز گفتگو ، آداب مسجد اور سلام کرنےکے طریقے اور فوائد بڑے واضع انداز میں بیان کئے گئے ہیں ۔ ظلم ، جھوٹ غصہ ، تکبر ، حسد ، بخل ، حرص اور دیگر اخلاقی برائیوں سے بچنے کی نصیحت کی گئی ہے اوران سے بچنے کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں ۔علاوہ ازیں حقوق العباد کی ادائیگی پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | AlHuda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.