الحمدللہ یہ پمفلٹ
“خوشیاں منانے کا اسلامی طریقہ”
الھدیٰ پبلی کیشنز کی نئی پیشکش ہے جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں خوشی منانے کے حوالے سے نہایت جامع اور مؤثر انداز میں رہنمائی کی گئی ہے
ایک مومن کا خوشی کے موقع پر خوش ہونا درحقیقت شکر گزاری کا اظہار ہے جس پر اللہ تعالٰی کی طرف سے اجر و ثواب عطا کیا جاتا ہے۔
لیکن اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ ان مواقع پر افراط و تفریط کا شکار ہوتے ہیں اور اس اجر وثواب سے محروم ہونے کے ساتھ ساتھ اللہ کو بھی ناراض کر لیتے ہیں۔
آیئے جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی اجمعین نے کن مواقع پر خوشی منانا پسند کیا اور کس مناسب طرز عمل سے خوشی کا اظہار کیا۔
خوشی منانے کے آداب خود بھی جانیے اور دوسروں کو بھی ہدیہ کیجیے۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Product Views: 112
Reviews
There are no reviews yet.