Musibat Kay Waqt ki Du’a
مصیبت کے وقت کی دعا
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ [البقرۃ:153]
اس لیے آزمائش میں مبتلا اپنے بہن بھائیوں کی مالی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ہمت بھی بندھائیں اور انہیں اللہ سے جوڑیں۔ بے شک اللہ ہی ہر مشکل کو آسان کرنے والا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے ایسا کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔“ [صحیح البخاری:6011]
الھدیٰ پبلیکیشنز نے آزمائش کی اس گھڑی میں گھرے افراد کے لیے یہ کارڈ تیار کیاہے۔ اسے خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی پھیلائیں۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Product Views: 86
Reviews
There are no reviews yet.