یہ کتابچہ نماز سے متعلق مسنون دعاؤں اور اذکار پر مشتمل ہے جس میں اذان سے لے کر نماز کے دوران اور بعد میں پڑھی جانے والی دعائیں اور اذکار بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ مرتب کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ دعاؤں کی فضیلت اور اہمیت بھی بیان کی گئی ہے جس کے حصول کے لیے ہر مسلمان کو کوشش کرنی چاہیے
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Urdu, Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.