اس کتاب کی تدوین کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ وہ دعائیں جو قرآن کریم میں مذکور ہیں اور وہ دعائیں جو خود نبی اکرم ۖ نے مانگیں اور جو مستند کتبِ احادیث میں موجود ہیں، ایک جگہ جمع کر دی جائیں تاکہ ہماری دعائیں اور مناجات انہی الفاظ میں ادا ہوں جو خود نبی اکرم ۖ کا معمول تھا اور یہ حقیقت ہے کہ آپ ۖ سے بڑھ کر مانگنے کا سلیقہ اور ادب کس کو ہو سکتا ہے؟ یہ دعائیں اس قدر جامع ہیں کہ آپ کے الفاظ میں دعا مانگنے کے بعد پھر شاید ہی کچھ مانگنے سے رہ جائے۔
Author | Anonymous |
Language | English |
Product Type | Books |
Publisher | AlHuda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.