سورۃ البقرۃ رواں ترجمہ از ڈاکٹر فرحت ہاشمی
رسول اللہﷺ نے فرمایا: تم سورۃ البقرۃ (لازما) پڑھو! کیونکہ اس کو پکڑنا باعث برکت اور اس کا چھوڑنا باعث حسرت ہے۔ ہاں!باطل اس (سےمقابلہ) کی طاقت نہیں رکھتا۔ [صحیح مسلم:1874] الھدٰی پبلی کیشنز کی شائع کردہ نئی کتاب، جس میں عوام الناس کے لیے آسان اور قابل فہم رواں ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو ان شاء اللہ قرآن فہمی میں مدد گار ثابت ہو گا۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Urdu, Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.