رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس نے اللہ کی کتاب میں سے ایک حرف کی تلاوت کی ۔اس کے بدلے میں اس کے لیے ایک نیکی ہے اور ہر نیکی کا ثواب دس گنا ہے۔
لہٰذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ قرآن مجید کی درست طریقہ سے پڑھنا سیکھے ۔
الحمد للہ !الھدیٰ پبلی کیشنز نے کتاب “تعلیم التجوید”شائع کی ہے جس کا مقصد قرآن مجید کو عام قاری کے لیے آسان اور قابل فہم انداز میں سیکھنا اور سکھانا ہے تاکہ تلاوت کے اجر کا مستحق ہو سکیں۔ان شاء اللہ
Author | Al Huda RnP |
Language | Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.