الحمدُ للّٰہ ! الھدیٰ پبلیکیشنز کی مقبول ترین کتاب ” وایَّا کَ نَستَعِین” کا نظر ثانی شدہ ایڈیشن منظر عام پر آ گیا ہےجس میں نہ صرف موضوعات کو ازسر نو ترتیب دیا گیا ہے بلکہ مزید دعاؤں کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ چند نئے موضوعات بھی شامل کیے گیے ہیں ، جیسے رات کے اذکار ، نظر اور حسد کا دم اور زیارت قبور کی دعائیں۔اس ایڈیشن کی خاص بات یہ کہ دعاؤں کے ساتھ ہی احادیث مع حوالہ جات تحریر کر دی گئی ہیں جو قارئین کرام کے لئےیقینًا مفید ثابت ہوں گی۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Urdu, Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.