امام ابن القیم فرماتے ہیں کہ جب کبھی امام ابن تیمیہ پر معاملات شدت اختیار کر لیتے یعنی مشکلات آتیں تو وہ آیات سکینہ کی تلاوت فرماتے ۔[مدارج السالکین ازابن القیم،فصل منزلة السکینة،ج:2،ص:471] آیاتِ سکینہ کو الھدٰی پبلی کیشنز نے ایک کارڈ کی صورت میں جمع کردیا ہے ۔ ان شاء اللہ یہ کارڈ آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا