Tum Kab Tawbah Karo Gay? | تم کب توبہ کرو گے

Rs. 415.00

اس کتاب میں توبہ کے فضائل،انعامات ،اور شرائط کو اقوال اور احوال کے ساتھ بیان کیا گیا ہے اور استغفار کی قرآنی، مسنون اور دیگر دعائیں بھی یکجا کر دی گئی ہیں۔

Availability: 1 in stock

SKU: 04010094 Category:

یہ توبہ کے موضوع پر جامع اور مفصل کتاب ہے۔اس کا عنوان ہی قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے اور مصنف قاری سے براہ راست مخاطب ہوکراسے توبہ کرنے پر آمادہ کرتاہے۔مقدمہ پڑھ کر لگتا ہے کہ یہ کتاب صرف گناہگاروں کے لیے ہے مگر جوں جوں آگے بڑھتے جائیںتو جہاں قاری اپنے گناہوں پر شرمندہ ہوتا ہے وہاں بخشش کی امید اسے ربّ غفور الرّحیم کے اور زیادہ قریب کر دیتی ہے۔توبہ کے فضائل اور انعامات پڑھ کر لگتا ہے کہ وہ توابّ الرّحیم کسی پلٹنے والے کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا ، البتہ توبہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے۔ اسلاف کے اقوال اور توبہ کرنے والوں کے واقعات بھی سبق آموز ہیں ۔قرآنی ،مسنون اور مختلف مواقع کے لیے استغفار کی دعائیں یکجا کر دی گئی ہیں تاکہ قاری اس سے بھر پور استفادہ حاصل کر سکے۔

 

Author Dr. Farhat Hashmi
Language English, Arabic
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
Weight 0.2000 kg
Shopping Cart
PKR Pakistani rupee