محرم کے لغوی معنی ہیں ممنوع،مقدس،حرام کیاگیا، عظمت والا اورلائقِ احترام ۔ یہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ہے۔ محرم ہجری کیلنڈر کا وہ مہینہ ہے جس سے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ سالِ نو ہمارے لیے کیا پیغام لاتا ہے اور محرم کی حرمت کا خیال کیسے رکھا جائے۔ اس ماہ کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل معلومات اس پمفلٹ میں مرتب کی گئی ہے۔