اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے،
“وَاَحۡصُوا الۡعِدَّةَ “…
اور عدت کا ٹھیک ٹھیک شمار کرو۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل و کرم سے، الہدیٰ پبلی کیشنز کی جانب سے کتاب ‘عدت کے احکام’ پیش خدمت ہے۔
اس کتاب کی منفرد خصوصیات:
• عدت سے متعلق اہم شرعی احکام کو آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ معاشرے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کی اصلاح ہو اور اس حکم پر عمل کرنا آسان ہو سکے۔
• ذہنی الجھنوں کو دور کرنے کے لیے اس کتاب میں عدت سے وابستہ عمومی سوالات کے جامع جوابات شامل کیے گئے ہیں۔
• عدت کے دوران وقت کے صحیح استعمال اور رنج و غم کے ازالے کے لیے کتاب کے آخر میں مخلصانہ تجاویز اور مسنون دعاؤں کا اضافہ کیا گیا ہے، تاکہ اس نازک مرحلے کو صبر اور سمجھداری کے ساتھ گزارا جاسکے۔
آج ہی کتاب ‘عدت کے احکام’ کو اپنی قریبی الہدیٰ بک شاپ سے حاصل کریں، یا فون، واٹس ایپ یا الہدیٰ پبلی کیشنز کی ویب سائٹ سے براہِ راست آرڈر کریں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کے احکام کو صحیح طور پر سمجھنے اور خوش دلی کے ساتھ ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین!
Iddat Kay Ahkam Booklet
₨ 105.00







