قیام اللیل، فضیلت، اہمیت اور طریقہ
قیام اللیل اللہ سے محبت، اس کی بندگی اور شکر گزاری کا عملی اظہار ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے الہدیٰ پبلی کیشنز کی جانب سے کتاب’قیام اللیل، فضیلت، اہمیت اور طریقہ‘پیش خدمت ہے۔
اس کتاب میں نہ صرف نمازِ وتر، تہجد، تراویح اور رات کے دیگر نوافل کا جامع احاطہ کیا گیا ہے بلکہ ان نوافل کے فضائل، اوقات اور مسنون طریقوں کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ قیام اللیل جیسی عظیم عبادت کو اپنا کر اللہ کا قرب حاصل کیا جا سکے۔ کتاب کے آخر میں نماز میں خشوع و خضوع پیدا کرنے کے لیے رکوع، قومہ، سجدے، جلسہ استراحت اور تشہد کی مسنون دعائیں شامل کی گئی ہیں۔
آج ہی کتاب ’قیام اللیل، فضیلت، اہمیت اور طریقہ‘ کو ا پنی قریبی الہدیٰ بک شاپ سے حاصل کریں، یا فون، واٹس ایپ یا الہدی پبلی کیشنز کی ویب سائٹ سے براہِ راست آرڈر کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قیام اللیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Qiayamul Lail Fazelat, Ahmiat Or Tariqa Booklet
₨ 140.00






