A003 Surah Ale ‘Imran – Rawan Tarjuma | سورۃ ال عمران

Rs. 370.00

SKU: 04010150 Categories: , , ,

سورۃ آل عمران۔رواں ترجمہ”از ڈاکٹر فرحت ہاشمی رسول اللہﷺ نے فرمایا: دو روشن سورتیں البقرۃ اور آل عمران کو سیکھو کیونکہ یہ دونوں قیامت کے دن دو بادلوں کی طرح یا پرندوں کی دو صف بستہ ٹولیوں کی طرح آئیں گی اور اپنے پڑھنے والوں کا دفاع کریں گی [مسند أحمد:22157] الھدٰی پبلی کیشنز کی شائع کردہ نئی کتاب، جس میں عوام الناس کے لیے آسان اور قابل فہم رواں ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو ان شاء اللہ قرآن فہمی میں مدد گار ثابت ہو گا۔ “

Read Online

Author Dr. Farhat Hashmi
Language Urdu, Arabic
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
Weight .150 kg
Shopping Cart
PKR Pakistani rupee