قرآن وسنت سے لاعلمی کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت اپنی پریشانیوں ، کاروباری نقصان، باہمی چپقلش اور مختلف بیماریوں کا ذمہ دار جادو،جھاڑپھونک، منتر اور تعویذ گنڈوں کو گردانتے ہوئے ان جعلی عاملوں سے رجوع کرتی ہے جوروحانی علاج کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں۔ حالانکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نبی کریم ۖکی سیرت طیبہ کو ہر قسم کی رہنمائی کے لیے نمونہ و مثال بنایا ہے۔ اسلام میں جادو اور اس کے اثرا ت ختم کرنے کا علاج موجود ہے۔ عوام الناس کو آگاہ کرنے کے لیے جادو کی حقیقت،حفاظتی تدابیراور علاج پر مشتمل یہ کتابچہ مرتّب کیا گیا ہے تاکہ لوگ قرآن و سنت
کے مطابق علاج کرسکیں۔
Author | Najma Mushtaq |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | AlHuda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.