رسول اللہﷺ کا فرمان ہے
اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج نہ اتارا ہو۔[سنن ابن ماجہ:3439]
بے شک دعا تقدیر بدل سکتی ہیں
مرض میں علاج ، پرہیز اور صدقہ و خیرات کے ساتھ ساتھ بیماری میں مایوس ہونے اور طرح طرح کے وسوسوں سے بچنے کے لئے دعاؤں کو اپنا معمول بنائیں۔
اس کتاب کا مقصد
دعاؤں کا سہارا لینے سے انسان شکوے شکایات سے بچتا ہے اس لئے صبر پر ملنے والے اجر پر نظر رکھ کر اللہ ہی کے سامنے اپنی تکلیف اور پریشانی کا اظہار کریں کیونکہ وہی ہر تکلیف دور کرنے اور مدد کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔
رہنمائی
شفاء کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں بیماری میں ہر طرح کے شر سے پناہ طلب کرنے خصوصًانظراور جادوکے اثرات کے علاج کے لئے مسنون دعاؤں کو بھی شامل کیا گیاہے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ کتاب مریض کا اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے اور بیماری سے شفا کے صبر آزما مرحلے میں مدد فراہم کرے ۔ آمین
Shifa ki Duaein | شفا کی دعائیں
Rs. 160.00