سورۃ المائدہ رواں ترجمہ از ڈاکٹر فرحت ہاشمی
جبیر بن نفیر رحمہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے پوچھا: کیا تم سورہ المائدہ پڑھتے ہو۔ میں نے کہا: جی ہاں !انہوں نے کہا، یہ سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورۃ ہے، اس لیے تمہیں اس میں جو چیز حلال ملے، اسے حلال سمجھو اور جس چیز کو تم اس میں حرام پاؤ اسے حرام سجھو۔ [مسند احمد:25547 ] الھدٰی پبلی کیشنز کی شائع کردہ نئی کتاب، جس میں عوام الناس کے لیے آسان اور قابل فہم رواں ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو ان شاء اللہ قرآن فہمی میں مدد گار ثابت ہو گا۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Urdu, Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.