📚 *عقیقہ اور اس کے احکام*
*عقیقہ … شکر گزاری کی ایک خوبصورت سنت!*
الحمد للہ
اولاد اللہ سبحانہ و تعالٰی کی نعمت ہے۔ اس نعمت پر شکرانہ واجب ہے۔ اور شکرانہ کی ایک مسنون صورت بچے کی طرف سے عقیقہ کرنا ہے۔
اپنے بچے کی زندگی میں برکت، حفاظت اور خیر لانے کے لیے عقیقہ کا اہتمام کیجئیے۔
*الہدی پبلی کیشنز* نے آپ کے لیے *عقیقہ اور اس کے احکام* کے حوالے سے مستند معلومات ایک پمفلٹ کی صورت میں شائع کی ہیں۔
آپ خود بھی اس کو پڑھئیے
اور اپنے ان عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی تحفہ میں دیجئیے۔
اسی طرح اگر کسی کے والدین اپنی لاعلمی کی وجہ سے اپنے بچے کا *عقیقہ* نہیں کر سکے، تو وہ اب اپنا عقیقہ خود کر لے۔
- خود بھی اس پمفلٹ کو پڑھئیے
اور دوسروں تک بھی پہنچائیے!







