رسول اللہ ۖ نے فرمایا:” مسواک منہ کے لیے طہارت کا سبب اور اﷲ کی رضامندی کا ذریعہ ہے۔”صحت مند اور تندرست بدن کے لیے منہ اور دانتوں کی صفائی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔اسی بنا پر ابتدائے زمانہ سے منہ کی صفائی کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ اسی مقصد کے لیے اس کتابچہ کو مرتب کیا گیا ہے۔