Surah Al Rahman (Teacher’s Resource Book) H.B + Flash Card (H.B)+ Calligraphy Book (H.B)

 945.00

- +
Category:

سورة الرحمن

 بسم الله الرحمٰن الرحيم 

 ”سورة الرحمن بک، فلش کارڈ اور کیلی گرافی بک”

“سورة الرحمن”
بچوں کی تربیت میں آغاز سے یہ بات شامل کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ محض نعمتیں استعمال نہ کریں بلکہ نعمتیں عطا کرنے والے رب کی معرفت بھی حاصل کریں اور اس کا شکر بھی ادا کریں۔
سورت الرحمن۔۔۔انتہائی خوبصورت انداز میں
اللہ سبحانہ و تعالٰی کی نعمتوں کی پہچان کراتی ہے۔
الہدی کے شعبہ ہمارے بچے نے اس خوبصورت کتاب کو ترتیب دیا ہے۔
آپ کے لیے یہ کتاب الہدی پبلی کیشنز پر دستیاب ہے۔
اس کتاب کے ذریعے اپنے بچے کو اس کے رب کی پہچان کرائیے تا کہ وہ نعمتوں کو اپنا حق سمجھ کر استعمال نہ کرے بلکہ نعمتیں عطا کرنے والے رب کا شکر گزار بندہ بن کر زندگی گزارے-

Author Not Available
Language Arabic, Urdu
Product Type Books
Publisher AlHuda Publications
Weight 0.40 kg
Shopping Cart