Allah ki Namtoon key Shukar ke Dua Card

 15.00

- +
Category:

دعا کارڈز

جب آپ پریشان ہوں
دل اداس ہو
تنہائی سے وحشت ہو رہی ہو
کوئی غمگسار پاس نہ ہو
تو اس وقت اپنے رب کو پکاریں
کیونکہ
دعا مومن کا اسلحہ ہے

آپ کے لیے الہدیٰ پبلی کیشنز نے بہت خوبصورت دعاوں پر مبنی دعا کارڈز شائع کیے ہیں۔

آپ ان دعا کارڈز سے نہ صرف خود مستفید ہوں بلکہ اپنے اردگرد والوں کو، دوران سفر دیگر مسافروں کو بھی ان دعاؤں کے ذریعے رب سے جوڑیں۔

دعا کارڈز کی عبارت کے الفاظ واضح اور بڑے فونٹ میں ہیں۔جس سے بچے اور بزرگ سب یکساں طور پر مستفید ہو سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ خاص طور پر وہ افراد جو مصروف زندگی کے باعث طویل دعائیں یاد نہیں رکھ پاتے،
ان کے لیے یہ کارڈز ایک بہترین انتخاب ثابت ہوں گے۔
ان شاء اللہ

Shopping Cart