Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu / English |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Promise of Allah Ta’ala | اللہ کا وعدہ (Card U/E)
₨ 25.00
Weight | .0100 kg |
---|
₨ 25.00
Promise of Allah Ta’ala | اللہ کا وعدہ (Card U/E)
موجودہ عالمی وباء کرونا کی صورتحال میں الھدی پبلی کیشنز نے خصوصی طور پر دعاءیہ کارڈ کا اجرا کیا ہے۔ جس میں اللہ کے اس وعدے کے ساتھ امید دلائی گئی ہے کہ ان دعاؤں کو خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھنے والوں پر اللہ کی خاص رحمت ہو گی اور جہنم کی آگ انہیں نہیں کھائے گی۔ اللہ کا وعدہ نام سے یہ دعائیہ کارڈ دعاؤں کے اردو اور انگلش ترجمہ کے ساتھ پرنٹ کیا گیا ہے۔آپ ہر وقت اسے اپنے ساتھ رکھیں اور جب بھی موقعہ ملے پڑھتے رہیں، یاد کر لیں اور بیماروں کو پڑھائیں۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu / English |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Weight | .0100 kg |
---|
Join Our Mailing List For Offers & Updates