Mera Ramazan Kahaniya Book

 270.00

Author Umm-e- Muhammad Abdullah
Language Urdu
Product Type Book
Publisher Al-Huda Publications
- +

رمضان
دلوں کو جگانے،
ننھے ہاتھوں میں نیکی تھمانے
اور معصوم دلوں میں بڑی باتیں بسانے کا مہینہ ہے۔
”میرا رمضان“
ایک ایسی کتاب
جو آپ کے بچوں کو رمضان کی روح سے جوڑے گی۔
چھوٹی چھوٹی خوبصورت کہانیوں کے ذریعے
صبر، ہمدردی اور اچھے اخلاق کا سبق سکھائے گی۔
ورک شیٹس کے ذریعے
عملی اسباق کو دل میں اتارنے
اور عمل میں ڈھالنے میں مدد گار ہو گی ۔
آئیے!
اس رمضان میں اپنے بچوں کو سکھائیں کہ روزہ محض بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں
بلکہ
روزے میں ہمدردی، خیر خواہی اور اچھے اخلاق کا ہونا بھی ضروری ہے۔
*الہدیٰ پبلیکیشنز* کی پیشکش
ایک ایسی کتاب جو
کہانی بھی ہے
اور تربیت بھی
کتاب: میرا رمضان
مصنفہ: ام محمد عبداللہ

Weight .100 kg
Shopping Cart