رسول الله ﷺ نے فرمایا “یقیناً الله تعالیٰ (اپنی مخلوق پر) رفیق (لطف و کرم اور نرمی کرنے والا) ہے، نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا کرتا ہے جو وہ سختی پر نہیں دیتا۔” (سنن ابی داوُد)
| Author | Dr. Farhat Hashmi |
| Language | Urdu, Arabic |
| Product Type | Books |
| Publisher | Al-Huda Publications |






