قرآن مجید کے فضائل اورآداب حسنِ صحت*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ خسارے میں ڈالے گئے ہیں؛صحت اور فراغت۔ [صحيح البخاری]اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک اہم نعمت “صحت” کا ذکر ہے۔ یہ کتاب ایسے طریقوں کی طرف رہنمائی کرتی ہے جن کو اختیار کر کے ہم اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری میں زندگی بسر کر سکتے ہیںان شاءالله
Author | Umm-e-Usman |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | AlHuda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.