Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Hijamah | حجامہ
Rs. 23.00
Weight | .0120 kg |
---|
حِجامہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے جسے پچھنے لگانا ، سینگی لگانا اور “کپّینگ تھراپی” یھی کہا جاتا ہے ۔ رسول اللہ ۖ نے خود بھی اسے اختیار فرمایا اورامت کو بھی اس کی ترغیب دی ۔مسلمان اطباء میں ابن القیم الجوزیہ ، ابو القیس ،ابن ِسینا اور الزاہروی نے حجامہ پر مزید تحقیق کرکے اس کے بہت سے فوائد لکھے ہیں ۔اس کتابچہ میں حجامہ کے فوائد اور طریقہ تحریر کیا گیا ہے۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Weight | .0120 kg |
---|
Join Our Mailing List For Offers & Updates
Reviews
There are no reviews yet.