Mareez Kay Ahkaam Book
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نہ اتاری ہو”۔ الھدی پبلی کیشنز ایک نئی کتاب “مریض کے احکام” متعارف کروا رہا ہے جس میں مریض کے لیے اللہ تعالٰی اور نبی کریم ﷺ کی طرف سے خوش خبریاں اور اطمینان قلب کا سامان ہے. اس کے ساتھ ساتھ عبادات میں سہولت اور رخصت کا بھی تذکرہ ہے تاکہ مریض اپنے رب کی رحمت کو محسوس کرے اور اس کا قرب پا لے. اس کے علاوہ مریض کے ذہن میں اٹھنے والے بہت سے سوالات کا قرآن وسنت کی روشنی میں احاطہ کیا گیا ہے۔ آج کے اس مشکل دور میں جہاں بڑھتی ہوئی بیماریوں اور وبائی امراض نے ہر شخص کو پریشان کر رکھا ہے ۔ یہ کتاب نہ صرف مریضوں اور ڈاکٹروں کے لیے بلکہ عام شہری کے لیے بھی مفید ہے. پڑھیے اور دوستوں اوررشتہ داروں کو ہدیہ کیجیے۔
Author | Not Available |
Language | Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | AlHuda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.