Sale!

Pyare Rasool SAW (HB) Book with Flash Card | پیارے رسول ﷺ

Rs. 1,080.00

Pyare Rasool SAW (HB) Book + Flash Card

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: 04010163 Categories: ,

الہدی پبلی کیشنز نے سیرۃ رسول ﷺ پر کتاب “پیارے رسول ﷺ ” شائع کی ہے ،جس میں محمد رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے مختلف ادوار بچپن ،جوانی ، معاشرتی فلاح و بہبود ، نبوت اور وحی کے آغاز کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔

رسول اللہ ﷺ کی مکی زندگی ، غزوات اور فتوحات کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام کی اتباع و اطاعت اور جان نثاری جیسے واقعات کو خاص طور پر اساتذہ اور والدین کی راہ نمائی کے لیے مرتب کیا گیا ہے ۔

بچوں کی ذہنی سطح اور صلاحیتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سیرۃ کو اسباق کی صورت میں لکھا گیا ہے اور ہر سبق کے آخر میں عملی سرگرمیاں بھی دے دی گئی ہیں ۔

بچوں میں سیرۃ رسول ﷺ سے محبت پیدا کرنے اور اسوۃ حسنہ کے مطابق عمل کرنے پر ابھارنے کے لیے فلیش کارڈز بھی ڈیزائن کیے گئے ہیں ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ کتاب قلب و روح کو رسول اللہ ﷺ سے محبت اور اطاعت سے سرشار کرنے میں مددگار ثابت ہوں ۔ آمین
۔

Author Dr. Farhat Hashmi
Language Arabic, Urdu
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
Weight 0.75 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pyare Rasool SAW (HB) Book with Flash Card | پیارے رسول ﷺ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
PKR Pakistani rupee