| Author | |
| Language | Urdu, Arabic |
| Product Type | Card |
| Publisher | AlHuda Publications |
Kisi Cheez ya Fard kay Gum ho jany kay Waqt ki Duaen Card | کسی چیز یا فرد کے گم ہوجانے کے وقت کی دعائیں
₨ 35.00
وَ قَالَ رَبَّكُمُ ادْعُوْنِيْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ…
[المؤمن: 60]
کسی بھی مصیبت مشکل اور اضطراب میں اگر کوئی ہماری مدد کر سکتا ہے تو وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ذات ہے ہر کام اللہ تعالی کی قدرت اور طاقت سے سر انجام پاتا ہے۔
گمشدہ فرد یا چیز کی بازیابی کے لیے بھی اپنی کوششوں کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی ٰسے دعا اور صدقے کے ذریعے رجوع کرنا چاہیے۔
الحمدللہ الہدیٰ پبلی کیشنز نے کسی گمشدہ چیز یا فرد کی بازیابی کے لیے کی جانے والی دعاؤں پر مشتمل ایک کارڈ مرتب کیا گیا ہے جو یقینا قاری کے لیے ایک بہترین رہنمائی فراہم کرے گا۔
SKU: 06010179
Categories: Duain Awr Azkaar, New Arrivals, Publications, Ramazan Related Products 2026
| Weight | 0.01 kg |
|---|
Related products
-
Fahm al-Qur’an Mein Madad Gaar Dua’ain | فہم القرآن میں مددگار دعائیں
₨ 20.00 Add to cartRated 0 out of 5 -
Husul e Ilm Mein Madad Gaar Dua’ain | حصول علم میں مددگار دعائیں
₨ 20.00 Add to cartRated 0 out of 5




