Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Card |
Publisher | Al-Huda Publications |
Namaz e Janaza ka Tareeqa (Card) | نماز جنازہ کا طریقہ
Original price was: ₨ 55.00.₨ 44.00Current price is: ₨ 44.00.
Weight | .0100 kg |
---|
₨ 55.00 Original price was: ₨ 55.00.₨ 44.00Current price is: ₨ 44.00.
الہدیٰ پبلی کیشنز کی جانب سے نماز جنازہ کا طریقہ کارڈ شائع کیا گیا ہے
نماز جنازہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں کم علمی کی وجہ سے عام طورپر نماز جنازہ میں شرکت کا اہتمام نہیں کیا جاتا جو اجر سے محرومی کا باعث ہے
اس کارڈ میں نماز جنازہ کے طریقہ کے ساتھ ساتھ تدفین کے وقت کی اور زیارت قبور کی دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں
اِن شاء اللہ یہ کارڈ عوام الناس کو نماز جنازہ سنت کے مطابق ادا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا اور اجر کا باعث ہوگا
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Card |
Publisher | Al-Huda Publications |
Weight | .0100 kg |
---|
Join Our Mailing List For Offers & Updates