امثال القرآن
Amthaal Al Qur’an
اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے:
ويضرب الله الأمثال للناس لعلهم يتذكرون
[ابراهيم: 25]
“اور اللہ, لوگوں کے لیے مثاليں بیان کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں”
قرآن مجید کے بیان کردہ اسالیب میں سے ایک اسلوب، مثالوں سے بات سمجھانا ہے۔ مثالوں میں بہت سے گہرے معانی اور حکمت بھرے مفاہیم موجود ہوتے ہیں جو دل کی گرہیں اور ذہنوں کے پرت کھولنے میں مفید ثابت ہوتے ہیں۔ مثالوں کے ذریعے بات آسانی سے سمجھ میں آجاتی ہے جو عمل میں تبدیلی کا باعث بنتی ہے۔
امثال القرآن کے نام سے محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ نے رمضان المبارک میں دروس کا ایک سلسلہ بیان کیا تھا۔
یہ دروس اپنی معنویت، گہرائی اور مفید اسباق کی وجہ سے بہت اہم ہیں۔
ان دروس سے بہتر طور پر استفادہ کے لیے الھدیٰ پبلیکیشنز نے
“امثال القرآن”
کے نام سے الگ کتاب شائع کی ہے
جس میں قرآن مجید کی آیات کے عربی متن کو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
نیز ہر مثال کے ساتھ اضافی صفحہ شامل کر کے اسے ایک سبق کے طور پر مرتب کیا گیا ہے تاکہ طلباء اہم نکات کو قلمبند کر سکیں۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.