Fitnon Kay Dawr Mein (Book) New Edition
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں آج سے چودہ سو سال پہلے آگاہ کردیا تھا کہ ”اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح چھا جانے والے فتنوں سے پہلے ہی نیک عمل کرنے میں جلدی کرو”[صحیح مسلم: 328] زیر نظر کتاب استاذہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی کے دروس پر مبنی کتاب ہے جو فتنوں کے دور میں ایسے اعمال صالحہ کی طرف راہ نمائی کرتی ہے جن کو عمل میں لاکر آزمائشوں اور تکالیف کوکم کیا جا سکتا ہے۔ استاذہ فرحت ہاشمی نے ”صحیح بخاری” اور”مشکوٰة المصابیح” کے ابواب الفتن سے احادیث مبارکہ کا انتخاب کیا ہے اور آیات قرآنیہ کے حوالوں کے ساتھ یہ دروس دیے ہیں۔ ان دروس کو کتابی صورت میں پہلی دفعہ 2002 میں شائع کیا گیا۔ 2021 میں اس کو نظر ثانی کے بعد دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے ۔ موجودہ صورت حال میں اس کتاب کی ازحد ضرورت محسوس کی گئی ہے۔ یہ کتاب الھدٰی کے نصاب کاحصہ ہے اور اِس سے متعلق دروس کی آڈیوزویب سائٹس اورالھدٰی اپیس میں موجود ہیں۔ کتا ب”فتنوں کے دورمیں”وقت کی ضرورت ہے ۔ اس کی اہمیت کے پیش نظرنہ صرف ہر ایک کو پڑھنی چاہیے بلکہ تحفتًا اپنے عزیزواقارب کو بھی دی جانی چاہیے
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Arabic, Urdu |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.