سورۃ آلنساء رواں ترجمہ از ڈاکٹر فرحت ہاشمی
واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مجھے تورات کی جگہ سات طویل (سورتیں) دی گیں ہیں۔ [السلسلۃ الصیحیحۃ:1480] الھدٰی پبلی کیشنز کی شائع کردہ نئی کتاب، جس میں عوام الناس کے لیے آسان اور قابل فہم رواں ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو ان شاء اللہ قرآن فہمی میں مدد گار ثابت ہو گا۔
Author | Dr. Farhat Hashmi |
Language | Urdu, Arabic |
Product Type | Books |
Publisher | Al-Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.